شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوالِ زریں ” (سیزن 3) کی  پہلی قسط  نشر  کی گئ ہے

Published on February 17, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 24)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوالِ زریں ” (سیزن 3) کی  پہلی قسط    بیجنگ کے وقت کے مطابق 17 فروری کی شام آٹھ بجے چائنا میڈیا گروپ   کے ٹی وی چینل “سی سی ٹی وی ون ” پر نشر  کی گئ ہے۔پہلی قسط کا  عنوان ہے “ملک عوام ہے اور عوام ہی ملک ہیں”۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog