وزیراعلیٰ کی ویت نام میں انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ جیتے پر 13سالہ ماہین آفتاب کو مبارکباد

Published on January 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

011
لاہور۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ویت نام میں انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ جیتے پر لاہور کی 13 سالہ کھلاڑی ماہین آفتاب کو مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ماہین آفتاب نے انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیاہے۔ماہین آفتاب جیسے ہونہار بچے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes