تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Published on February 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

0333
اسلام آباد( یوا ین پی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی زیرصدارت تین فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے کورکمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، سینٹ انتخابات اور صوبائی حکومت کے امور کا جائزہ لیا جائیگا۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام اور حکومتی رویے پر بھی غور کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy