کرینہ کپور کشمیر کے سیلاب فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا عطیہ کریں گی

Published on February 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

0666
ممبئی(یو این پی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کشمیر کے سیلاب فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا عطیہ کریں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال کرنے والے کشمیر میں تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی بحالی کے کام کیلئے 5لاکھ روپے کا عطیہ کریں گی۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ وقت ہے کہ متاثرین کی بحالی کیلئے کچھ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی اپنی فلم کی عکسبندی کیلئے کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes