سینٹ میں ایک سیٹ اوورسیز پاکستانیوں کو دی جائے سیٹھ عابد عزیز

Published on February 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 615)      No Comments

IMG_85883752362086
جدہ (یو این این پاکستان بیورو چیف زکیر احمد بهٹی پاکستان )مسلم لیگ ن جدہ کے صدر سیٹھ عابد عزیز نے جدہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم صدر پاکستان ممنون حیسن اور وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف سے درخواست کرتے ہیں کہ سینٹ میں ایک سیٹ اوورسیز پاکستانیوں کو دی جائے اگر سینٹ میں اوورسیز کے لئے ایک سیٹ مقرر کی جائے تو اوورسیز پاکستانیوں کے بہت سے مسائل حل ہو سکیں گے خاص کر سعودی عرب میں مقیم پاکستانی لاکھوں ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان بھجتے ہے سعودی عرب میں  پاکستانی  کمیونٹی نے ہمیشہ ہی پاکستان کی ترقی کامیابی کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog