بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن،سالانہ امتحان میٹرک2مارچ 2015سے شر وع ہوگا

Published on February 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 611)      No Comments

350x256-2149-1415818800
راولپنڈی (یواین پی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے زیر اہتما م ہو نے والا امتحا ن میٹر ک سا لا نہ 2مارچ 2015سے شر وع ہو گا اس سلسلہ میں چیئر مین بورڈ ڈاکٹر محمد ظر یف نے ایک اعلیٰ سطح کا اجلا س طلب کیا جس میں کنٹرو لر امتحا نا ت ڈاکٹر عمر فا روق سیکر ٹر ی بورڈ رانا محمد جا وید اور مختلف برانچ آفیسر ز نے شر کت کی اجلا س میں امتحان میٹرک سالانہ کے انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا گیا چیئر مین بورڈ نے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ طلبا و طا لبا ت کو امتحا نی سہو لیا ت فر اہم کر نا بورڈ کی اولین ذمہ داری ہے امتحا نی انتظاما ت میں کسی قسم کی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی میٹر ک امتحان سالانہ2015ء پنجا ب بورڈ کمیٹی آف چیئر مین کی طر ف سے جاری کر دہ شیڈول کے مطا بق ہو نگے چیئر مین بورڈ ڈاکٹر محمد ظر یف نے طلبا و طا لبا ت کی سہو لیا ت کے پیش نظر فوری طور پر بورڈ آفس میں واقع ون ونڈو آپر یشن میں7کا ؤنٹر ز قا ئم کر نے کا حکم دیا تا کہ میٹر ک امتحا ن سالانہ2015ء میں رو ل نمبر سلپ کے حصول کیلئے آنے والے طلبا و طا لبا ت کو کسی قسم کی دشواری کا سا منا نہ ہو انہو ں نے مزید کہا کہ امتحا ن میٹر ک سا لا نہ 2015ء کے انتظاما ت کی نگرانی میں خود کرو ں گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy