سونم کپور نئی فلم میں کاسٹ،نیرجا کا کردار نبھائیں گی

Published on February 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

07
ممبئی۔۔۔بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو ہدایتکار رام مدھوانی نے اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرلیا۔ رام مدھوانی 2002ء کے بعد پہلی بار فلم بنانے جا رہے ہیں جو ایک ڈیفش سیریز ’’ پینوزا‘‘ کا ری میک ہوگی۔ اس فلم کیلئے پہلے کاجول کو لئے جانے کی خبریں عام ہوئیں تاہم کوجول کی تردید کے بعد رام مدھوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی نئی فلم میں سونم کپور مرکزی کردارادا کر رہی ہیں۔ فلم میں ان کا نام نیرجا ہوگا۔ اس فلم کا سکرپٹ لکھنے مایں ڈیڑھ سال کا عرصہ لگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog