وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس

Published on February 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

011
اسلام آباد۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں تمام اہم مقامات پر تیز تر مواصلاتی نظام قائم کرنے‘ غیر ملکیوں کا ڈیٹا بیس صوبائی حکومتوں کو فراہم کرنے‘ غیر ملکیوں کے اکاؤنٹس کی تمام تر تفصیلات‘ ذرائع آمدن اور کاروبار کی تفصیلات اکٹھی کرنے‘ تمام اہم عمارتوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور کسی بھی تنظیم کو کالعدم قرار دیئے جانے کے عمل کو بہتر بنانے اور ایسی تنظیمیں دوبارہ قائم ہونے سے روکنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog