ممتاز عرف طوطاپو لیس مقابلے میں زخمی ہو نے کے بعد گرفتار

Published on February 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 589)      No Comments

vlcsnap-2015-02-14-07h19m39s190بین الا ضلا عی ڈکیٹ گینگ کا رکن ریکا رڈیا فتہ ڈاکو ہے ڈی ایس پی بورے و الا ذوالفقار سندرانہ
بورےو الا ( یواین پی ) بین الا ضلا عی ڈکیٹ گینگ کا رکن پو لیس مقابلے میں زخمی ہو نے کے بعد گرفتار ملزم پنجاب کے کئی اضلاع میں چوری ڈکیتی اور را ہ زنی کی وردادتوں میں مطلوب ہے ۔ڈی ایس پی بورے و الا ذوالفقار سندرانہ نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایا کہ ممتاز عرف طوطا ولد محمد حسن سکنہ 519 ای بی کا ریکا رڈیا فتہ ڈاکو ہے جو سمن آبا د تھا نہ فیصل آباد ملتان کے کئی تھا نوں صدر وہاڑی تھانہ کو راہ زنی ، چوری ڈکیتی کی درجنوں ورداتوں میں مطلوب ہے آج مخبر کی اطلاع پر چھا پہ ما را گیا تو ملزم گھر پر موجود تھا جس نے پو لیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی جو ابی فائر نگ میں ملزم زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بورے والا منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا رہی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog