معروف پروڈیوسر،ڈائریکٹر و ایکٹر ایم اے ٹھاکرکامیڈین کی سالگرہ منائی گئی

Published on July 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

لاہور (یواین پی) معروف پروڈیوسر،ڈائریکٹر و ایکٹر ایم اے ٹھاکرکامیڈین کی سالگرہ تقریب و کیک کاٹا گیا فنکاروں نے خصوصی اہتمام کیاتفصیلات کے مطابق شوبز ستاروں نے معروف پروڈیوسر،ڈائریکٹر و ایکٹر ایم اے ٹھاکرکامیڈین کی سالگرہ تقریب کا خصوصی اہتمام کیا چمکتے ستاروں کے جھرمٹ میں سالگرہ کیک کاٹا گیا شوبز شخصیات نے سالگرہ کی مبارک باد اور دراز عمر کی دعا کی اس موقع پہ ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے کہا مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ساتھی فنکاروں نے میرے لئے سالگرہ کا خصوصی اہتمام کیا ان کی محبتوں کا بے پناہ شکر گزار ہوں میں سمجھتا ہوں کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ فنکاروں نے مجھے عزت بخشی رب کائنات انہیں جزا دے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy