پاک بھارت میچ، وہ انڈین خاتون جس نے اپنے ہی ملک میں آگ لگادی

Published on February 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 561)      No Comments

055555
لاہور(یو این پی) پاکستان اور بھارت کا میچ کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا’معرکہ‘ تصور کیاجاتاہےایسے ہی ایک بھارتی خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنا ایسانقطہ نظر پیش کیاجس نے بھارت بھر میں سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں شدید دباﺅ میں جب پاکستانی کپتان مصباح الحق اپنی ٹیم کی طرف سے قدرے بہتر کھیل پیش کررہے تھے تو ٹوئٹر پر ہلچل مچ گئی ،اِسی دوران ایک بھارتی خاتون ریگاجھا کے ایک ٹوئیٹ نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ ریگانے لکھاکہ’ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ اس سے کوئی غرض نہیں کہ کون جیتے؟ پاکستانی ہم سے خوبصورت(ہاٹر) بنتے رہیں گے اور ہم اُن کے بدصورت پڑوسی

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes