اسحاق ڈار کا عمران خان کے نام خط

Published on February 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

046
اسلام آباد۔۔۔وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے نام خط میں ان کے الزامات کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیٹوں سے متعلق آپ کے بیان پر افسوس ہوا، آپ نے چالیس لاکھ ڈالر کالے دھن کا ذکر کیا، 40 لاکھ ڈالردبئی منتقل کرنے کا الزام غلط ہے، بیٹوں کو چالیس لاکھ ڈالر بطور قرض دیا، میرے بیٹوں نے بینک کے ذریعے رقم واپس بھی کر دی۔ انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزام کے جواب میں لکھے گئے خط میں کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes