رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے کا امکان

Published on February 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

08
اسلام آباد۔۔۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے میاں رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کئے جانے کا امکان ہے، تحریک انصاف بھی رضا ربانی کی حمایت کر سکتی ہے۔ میاں رضا ربانی کو ایم کیو ایم، (ق) لیگ، اے این پی اور بی این پی کی حمایت بھی حاصل ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes