شجاعت حسین اورپرویز الٰہی کا سابق چیف جسٹس رانا بھگوان داس کے انتقال پر اظہار افسوس

Published on February 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments
01
اسلام آباد (یو این پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے رانا بھگوان داس سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی قانون کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، ان کی قابل قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ مسلم لیگی قائدین نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes