ڈاکٹر طاھر قادری کا فقیدالمثال استقبال کیا جائے گاعلامہ آصف حجازی

Published on August 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments

جھنگ( ماصل خان بیورچیف یواین پی) ڈاکٹر طاھر قادری کاآج رات لاھور امد پرشاندار استقبال کیا جائے گاتمام ترتیاریاں مکمل کرلیگی ہیں پورےپاکستان قافلےرات لاھور پینچے گیے ان خیالات کااظہارعلامہ آصف حجازی ضلعی امیر تحریک منہاج القران پاکستان جھنگ نےایک پریس ریلیز میں کیا کہ جب تک سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افراد کوقرار واقعی سزا نیں دی جاتی تب تک ھماری پرامن جدوجہداورتحریک قصاص جاری رہےگی ھم سپریم کوٹ آف پاکستان سےاپیل کرتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاون کا ازخود نوٹس لیے اورجسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو مناظر عام پر لایا جائےاورانضاف کےتمام تقاضے پورے کیے جائیں ھماری جدوجہد کا مقصد جاگیرانہ ظالمانہ نظام کاخاتمہ اور کرپٹ سیاست دانوں سے چٹکارا ھے انشااللہ جلد پاکستان میں امن وانضاف ترقی وخوشحالی کا سورچ طلوع ھوگا اور وہ دن دورنہیں جب سانحہ ماڈل ٹاون کے مین ملوث قاتلوں کو کیفےکردار تک پہنچایا جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog