سموں کی تصدیق،صارفین کو ایک اور موقع

Published on February 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

05
اسلام آباد(یو این پی) موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے پی ٹی اے نے صارفین کو ایک اور موقع دے دیا ہے اب موبائل صارفین کو سموں کی تصدیق کیلئے 14 اپریل کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک شناختی کارڈ پر ایک آپریٹر کی تین سمز کیلئے چھبیس فروری کی ڈیڈ لائن تھی تاہم اب یہ سمز تیرہ اپریل تک تصدیق کرائی جا سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 14 اپریل تک تصدیق نہ ہونے والی تمام موبائل سمز بند کر دی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog