پنجابی کمپلیکس پلاک میں انڈس ہوم ویلفیئر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ایک رنگا رنگ تقریب

Published on May 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 551)      No Comments

میگھا جی،ڈاکٹربی اے خرم،حنا ملک،مسکان جے،مناحل فریدی،طارق طافو،احمد نواز ودیگر کو ایوارڈز دیئے گئے
لاہور(یواین پی) گزشتہ دنوں پنجابی کمپلیکس پلاک میںانڈس ہوم ویلفیئر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی نامور سنگرز نے پرفارم کر کے تقریب کی رونق کو دوبالا کیاپروگرام کے آرگنائزرکامران حیات تھے سنگرز اور سینئر جرنلسٹ کی خدمات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کیلئے لائف اچیو منٹ ایوارڈز سے نوازہ گیا ڈاکٹر صغرا صدف ڈائریکٹر جنرل پلاک ،سیدفریاد گیلانی ،وحید اقبال ،کریم خان ،عباس رائے ،آئرہ عمر،ارم کامران (مینجنگ ڈائریکٹر کاماری ایڈ)میگا سٹارمیگھاجی ،مسکان جے ،ڈاکٹر فریحہ امین،فلک اعجاز،احمد نواز انجم ، حنا ملک ،حسن آفریدی، فرح انور،شبنم مجید ،میاں زین ،شانزے فاطمہ انٹر نیشنل میک آپ آرٹسٹ،شاہدہ منی ،عارف بٹ ،ساغر خان،فروح خان ،سعدیہ انور،طارق طافو،حمزہ ہاشمی ،اریشمہ ،گلیمے ہوسٹ ،سحرش خان ،سرور بخاری، ثمن شیخ ،عبداللہ کامران،نینا سونینا،وسیم حسن ،انزی ڈی ایکس،راشد پوپا،فوزیہ ،صلاح چوہدری،ڈاکٹر قیصر رفیق،ثناشیخ،عبیرہ،سنگر مناحل فریدی اور المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری رائٹراور جرنلسٹ ڈاکٹربی اے خرم کو انڈس لائف اچیو منٹ ایوارڈز سے نوازہ گیا حمیراناز ،روز بٹ ،ساجد علی ساجد ،علی چوہدری اور امیر احمد کی خصوصی شرکت جبکہ یوسف خان ہوتی ،ڈاکٹر خالد مجید،کرنل عنائت گوندل ،کرنل انجم چغتائی ،میاں فرحان کو اسپیشل شیلڈز دی گئیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题