میرے پاس ملک کو درپیش مسائل کا حل ہے : پرویز مشرف

Published on March 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments

05
گلگت ( یو این پی ) سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل صرف تیسری قوت کے پاس ہے جبکہ گلگت اور چترال کے لوگوں کو چاہیئے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں تاکہ آپ کے مسائل کا حل کیا جا سکے۔ عوام کوخبردار کیا کہ جھوٹے وعدے کرنے والوں کو ووٹ نہ دیں جبکہ آزمائے ہوئے لوگوں نے کو بار بار موقع بھی دیا گیا لیکن وہ ناکام ہوئے ہیں۔ملک میں کرپشن کا بازار گرم ہے جبکہ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان کو غلط لوگوں کے شکنجے سے نجات دلائیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog