ڈاکٹر ذاکر نائک کیلئے اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ

Published on March 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

02
ریاض۔۔۔اسلامک ریسرچ فانڈیشن کے صدر،ڈاکٹر ذاکر نائک کو اسلام کی خدمت کرنے پر سعودی عرب میں اعلی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ذاکر نائک ان پانچ افراد میں شامل تھے جنہیں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز سے نوازا گیا۔ ریاض کی ایک ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے انہیں ایوارڈ سے نوازا۔  ڈاکٹر ذاکر نائک نے اسلام کی تبلیغ اور عالمی سطح پر اسلام سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے مقصد سے پیس ٹی وی کا آغاز کیا۔ ‘پیس ٹی وی’ کو دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد دیکھتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog