نشان حیدر میجر محمد اکرم کا80 واں یوم پیدائش (آج)منایا جائیگا

Published on April 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,498)      No Comments


بورے والا(یو این پی)نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے میجر محمد اکرم کا80 واں یوم پیدائش (آج)منایا جائے گاوہ4 اپریل1938 کو ڈنگہ میں پید اہوئے اس سلسلہ میں بوریوالاسمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی۔میجر محمد اکرم 13اکتوبر 1963 کو بحیثیت سیکنڈ لیفٹیننٹ پاکستان آرمی کی فرنٹئیر فورس رجمنٹ سے وابستہ ہوئے 1965میں انہیں کیپٹن اور 1970میں میجر کے عہدے پر ترقی ملی ۔میجر محمد اکرم نے5 دسمبر1971 کو ہلی ضلع دینا ج پور مشرقی پاکستا ن کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy