تھائی لینڈ کی خوبصورت سمندری چٹانوں پر کلِف ڈائیونگ کے مقابلے

Published on October 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 509)      No Comments

\"6\"
بنکاک…تھائی لینڈ میں ہونے والے کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کا مقابلہ روسی ڈائیور نے جیت لیا۔ ہریالی، نیلا سمندر، بْلندی، اور کھلاڑیوں کی بے خوف کارکردگی لیے تھائی لینڈ میں ہوا کلف ڈاؤنگ ورلڈ سیریز کا مقابلہ،یکے بعد دیگرے کھلاڑیوں نے بلندی سے غوطہ لگا کر اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور حاظرین سے داد وصول کی، لیکن جب انتیس سالہ روسی ڈائیور ’آرٹم سلشینکو‘ نے اپنی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو نہ صرف مقابلے میں شریک افراد سے داد وتحسین توسمیٹی بلکہ ان پر اپنی بے جگری کی دھاک بھی بٹھادی،مقابلے میں تیرہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی 2014 میں ہونے والی ورلڈ سیریز میں شریک ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题