بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری

Published on March 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) حکومت نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیاہے جس کے بعد نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے اور عوام کو ریلیف رواں ماہ کے بلوں میں دیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy