لاہور: چوہنگ میں ڈاکو بیوپاریوں سے تیس لاکھ نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار

Published on August 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments


لاہور (یو این پی)لاہور کے علاقے چوہنگ میں مال مویشی بیچنے آئے بیوپاریوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، چھ ڈاکو بیوپاریوں سے تیس لاکھ نقدی اور موبائل لیکر فرار ہو گئے۔ مزاحمت کے دوران دو بیوپاری زخمی ہو گئے، جہنیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب زخمیوں کے لواحقین نے پولیس کو کارروائی کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes