شاہد آفریدی اور عمران خان کے مابین ملاقات کی زیر گردش خبروں کی تردید

Published on March 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments
011اسلام آباد (یو این پی) پاکستان تحریک انصاف نے نامور کرکٹر شاہد آفریدی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مابین ملاقات کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کی ہے۔مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہد آفریدی نے سینٹ کے ٹکٹ کے حصول کی خاطر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کیلئے پندرہ کروڑ روپے عطیہ کرنے کی پیشکش نہیں کی۔ اس حوالے سے زیر گردش تمام خبریں اور اطلاعات بالکل غیر حقیقی اور بے بنیاد ہیں۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes