حکومت بلوچستان نے انتخابات کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا

Published on July 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) بلوچستان کی نگراں حکومت نے آئندہ انتخابات 2018 کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
بلوچستان کی نگراں حکومت نے انتخابات کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا حکومت بلوچستان نے الیکشن کےدن 25 جولائی کے ساتھ ساتھ 26جولائی کو بھی عام تعطیل کااعلان کردیا۔محکمہ ایس اینڈ جی ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا واضح رہے کہ پچس جولائی کووفاق نےعام تعطیل کااعلان کررکھاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes