پاکستان علما کونسل کے عہدیداران کی نامزدگی

Published on March 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

02
اسلاام آباد۔۔۔پاکستان علمائے کونسل کے چیئرمین طار محمود اشرفی نے ضلع سطح پر پاکستان علماء کونسل کی باڈی تشکیل دیتے ہوئے ضلع بھکر میں سرپرست کے عہدہ کے لیے مولانا محب اللہ اور کنونینئر کے عہدہ کے لیے مولانا حسنین معاویہ عیدگاہ شمالی کو بھکر کے علمائے کرام سے مشاورت کے بعد نامزد کردیا ہے جبکہ باقی باڈی بھی علمائے کرام کی مشاورت سے جلد تشکیل دے دی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes