این اے 137 مسلم لیگ ن کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

Published on March 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments

news-1426436101-5429_large
ننکانہ ( یواین پی ) این اے 137 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب 38 ہزار 255 ووٹوں سے کامیاب ہو گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے رائے منصب علی کی وفات کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 ننکانہ کی سیٹ خالی ہو گئی تھی جس پر ضمنی انتخابات کل منعقد ہوئے۔کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں رائے منصب علی خان کی صاحبزادی ڈاکٹر شذرہ منصب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 137 کا ٹکٹ دیا گیا جبکہ ان کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے شاہ جہاں بھٹی جبکہ آزاد امید وار برگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ مضبوط امیدوار تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy