بجلی صارفین کو ایک اور’’ہائی وولٹ‘‘ جھٹکا لگانے کی تیاری

Published on October 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا لگانے کی تیاری کرلی گئی۔ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ صارفین کو ملنے کا امکان نہیں ہے۔نجی ٹی وی چنیل کےمطابق نیپرانےبجلی صارفین کوایک اورہائی وولٹ جھٹکا لگانے کی تیاری کرلی ہے۔ستمبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ صارفین کونہ ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا لگانے کی تیاری کرلی گئی۔ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ صارفین کو ملنے کا امکان نہیں ہے۔نجی ٹی وی چنیل کےمطابق نیپرانےبجلی صارفین کوایک اورہائی وولٹ جھٹکا لگانے کی تیاری کرلی ہے۔ستمبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ صارفین کونہ ملنے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نےفیول ایڈجسٹمنٹ میں سپلیمنٹل چارجزشامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا کودرخواست میں کہا گیاہےکہ 2.31روپے کی بجائے7 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کی جائے۔سی پی پی اے کی درخواست پرفیصلہ23اکتوبرکوہوگا چارجزشامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا کودرخواست میں کہا گیاہےکہ 2.31روپے کی بجائے7 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کی جائے۔سی پی پی اے کی درخواست پرفیصلہ23اکتوبرکوہوگا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy