قومی اسمبلی کا بیسواں اجلاس آج شروع ہوگا

Published on March 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,063)      No Comments
04
اسلام آباد (یو این پی)قومی اسمبلی کا بیسواں اجلاس (آج) پیر کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے ۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امور پر بحث کی جائیگی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق اجلاس دو ہفتے جاری رہنے کی توقع ہے ۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题