امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے نزدیک دھماکہ اور فائرنگ

Published on August 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

5
کابل:(یو این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکہ سنا گیا ہے جبکہ حملہ آور امریکن یونیورسٹی آف افغانستان میں بھی داخل ہو گئے ہیں ۔ افغان میڈ یا کے مطابق کابل میں واقع امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم ابھی اس کے نتیجے میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔بتا یا جارہا ہے کہ حملہ آوروں نے امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کو نشانہ بنایا ہے اور اب وہ یونیورسٹی میں داخل ہو گئے ہیں جہاں سے وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں بھی سنی جا رہی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy