پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن کے درمیان اختلافات ختم , بائیکاٹ ختم

Published on March 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      1 Comment

05
اسلام آباد ( یو این  پی ) پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں جبکہ ترجمان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب جاری بیان میں اس کی تائید کی ہے کہ اب تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور اب دونوں اطراف کسی قسم کا کوئی اختلاف باقی نہیں۔جبکہ ذرائع کے مطابق بہت جلد چیئرمین عمران خان جیو ٹیلی وژن کے سینئر اینکر حامد میر کو خصوصی انٹرویو بھی دیں گے۔دوسری جانب جیو ٹیلی وژن کی جانب سے بھی تحریک انصاف کے اس اقدام کو بہت خوش آئند قرار دیا ہے

Readers Comments (1)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes