یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر موبائل فون سروس معطل رہی

Published on March 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments
03
اسلام آباد ۔۔۔ وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر موبائل فون سروس معطل رہی۔ پیر کو پریڈ گراؤنڈ شکر پڑیاں میں یوم پاکستان کی پریڈ کے باعث سیکورٹی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام موبائل کمپنیوں کے نیٹ ورکس صبح سے دوپہر تک بند رہے۔ تاہم پریڈ کے اختتام کے ساتھ ہی موبائل فون سروس بحال کردی گئی۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog