اے ایمان والو شیطان کے قدموں پر نہ چلو۔ سُوۡرَةُ النُّور

Published on March 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,827)      No Comments

quran 1

اے ایمان والو شیطان کے قدموں پر نہ چلو اورجو کوئی شیطان کے قدموں پرچلے گا سو وہ تو اسے بے حیائی اور بری باتیں ہی بتائے گا اوراگر تم پر الله کا فضل اوراس کی رحمت نہ ہوتی تو تم میں سے کوئی کبھی بھی پاک صاف نہ ہوتا اورلیکن الله جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے اور الله سننے والا جاننے والا ہے
آیت نمبر 21
سُوۡرَةُ النُّور

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题