رابی پیرزادہ کی سیریل ’’ قصہ کرسی کا‘‘ کی 10اقساط ریکارڈ

Published on August 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 593)      No Comments

10
لاہور(یو این پی)گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ڈرامہ سیریل قصہ کرسی کاکی دس اقساط ریکارڈہوگئیں اس کے ہدایتکارخواجہ نجم الحسن جبکہ مصنفین میں سورج بابااورعطااللہ عالی شامل ہیں۔کاسٹ میں شامل خان ،رابی پیرزادہ اورارسلان خان مرکزی کردارنبھارہے ہیں جبکہ ہرقسط میں فنکارتبدیل ہوجا تے ہیں ،اداکارعابد کاشمیر ی ،مائرہ خان ،حنا ملک ،راحیلہ آغا،گلفام اور نوازانجم اپنی ریکارڈنگز کراچکے ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ ڈرامہ سیریل رابی پیرزادہ کی ہوم پروڈکشن ہے جس میں وہ اداکاری کے جوہردکھارہی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题