کارکنوں کی ثابت قدمی اوربھرپور قوت کے مظاہرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ایپکا قائدین

Published on March 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

NewUNN
لاہور (پ ر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) لاہور ڈویژن کے صدر صفدر حسین، جنرل سیکرٹری چوہدری مختار احمد گوجر، مقدس چوہدری سردار منظور قادر، ملک احمدیار، آصف خان، محمدیوسف نے اپنے مشترکہ بیان میں 26مارچ کے دھرنا میں ثابت قدمی اور بھرپور قوت کے مظاہرہ پر اور مطالبات کی منظوری پر کارکنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ قائدین نے کہا کہ (ایپکا) تحریک کا سرمایہ اسکے عظیم کارکن ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes