الله تمہارا پروردگار ہے سو اسی کی عبادت کرو سُوۡرَةُ یُونس

Published on October 31, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 621)      No Comments

\"31\"
بے شک تمہارا رب الله ہی ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش پر قائم ہوا وہی ہر کام کا انتظام کرتا ہے اس کی اجازت کے سوا کوئی سفارش کرنے والا نہیں ہے یہی الله تمہارا پروردگار ہے سو اسی کی عبادت کرو کیا تم پھر بھی نہیں سمجھتے (3)۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog