جامعہ کراچی: بی ڈی ایس فرسٹ اور سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

Published on April 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 967)      No Comments

03
کراچی ۔۔۔جامعہ کراچی نے بی ڈی ایس فرسٹ اور سیکنڈپروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2015 ء کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات 9 تا 18 اپریل جبکہ بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات10 تا17 اپریل 2015ء منعقد ہونگے۔ امتحانات دوپہر2:00 تا5:00 بجے شام جبکہ جمعہ کو دوپہر 2:30 تا5:30 بجے شام نیوکلاس رومز نزد شعبہ فزیالوجی فیکلٹی آف سائنس میں منعقد ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme