چور کپڑے کی دوکان کے تالے تو ڑ کر دوکان کا صفایا کر گئے

Published on April 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

317381_12195657
بو رے والہ (یو این پی )چور کپڑے کی دوکان کے تالے تو ڑ کر دوکان کا صفایا کر گئے ۔ تفصیل کے مطابق قمر دین شیخ سکنہ: ایچ بلاک نے ایم بلاک میں شا ہین کلا تھ کے نام سے دوکان بنا رکھی ہے وہ شام کو دوکان بند کر کے گھر چلا گیا صبح جب وہ واپس آیا تو دیکھا کہ دوکان کے تالے ٹوٹے ہو ئے تھے پڑتال سامان پر کپڑا ما لیتی ما لیتی اڑھا ئی لا کھ روپے غائب پایا تھانہ سٹی پو لیس نے تین نا معلوم چوروں کیخلا ف مقدمہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes