گوجرہ ،شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری

Published on April 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 451)      No Comments

images
گوجرہ ( یواین پی)شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔کل سے شروع ہونے والی بودوباراں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا اور پھر اچانک ژالہ باری شروع ہو گئی جس سے سردی میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا لوگوں نے گرم کپڑے پھر سے اوڑھ لئے بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے ٹریفک، بجلی اور ٹیلی فون کا نظام بھی متاثر ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme