وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار

Published on August 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں ایڈونچر نہ ہوتے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑتی۔بھارت کے ساتھ تجارت کے سوال پر اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اہم مسئلہ ہے، اس بارے میں کوئی بھی فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اجلاس میں کیا جائے۔دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے موجودہ حالات میں بھارت سے تجارت کو ضروری قرار دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes