عبدالحکیم،مسلم لیگ (ن) کے سٹی صدر کی ،ڈی،سی،او، خانیوال خالد محمو د شیخ سے ملاقات

Published on April 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 544)      No Comments

hh
عبدالحکیم (یو،این،پی)مسلم لیگ (ن) کے سٹی صدر اور جنر ل سیکر ٹری کی ،ڈی،سی،او، خانیوال خالد محمو د شیخ سے باہمی ملاقات کے دوران شہر کے سنگین مسائل سے آگاہ کیاتفصیل کے مطابق سٹی صدر مسلم لیگ(ن)حاجی علی اکبر صدیقی اور جنرل سیکرٹری چودھری ندیم جٹ نے ڈی،سی،او خانیوال سے ون ٹو ون ملا قات کی جس میں شہر کے سنگین ترین مسائل جن میں کچاکھو ہ روڈ ،فیصل آباد روڈ،ملتان روڈ ،جو کہ کئی ماہ سے کھنڈرات کے منظر پیش کررہے تھے جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تھی،اس کے علاوہ پینے کے لئے صاف پا نی کا مسلہ بھی درپیش تھا جس پر ،ڈی، سی،او،خانیوال نے یقین دہا نی کرائی کہ آئندہ چند روز میں روڈز جن کا ٹینڈر کچھ دن پہلے ہو چکا ہے جلد کام شروع کروا کے واٹر سپلائی کو بھی یقینی بنائیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes