نا راض چیئر مین پا رلیمنٹ میں

Published on April 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

Dr Imtiaz
بڑی دیر کر دی مہر با ں آتے آتے کے مصد ق تحر یک انساف اپنے میکے یعنی پا رلیمنٹ سے آٹھ ما ہ قبل روٹھ کر چلی گئی کبھی روڈ وں اور جلسوں کی صورت میں اور پا رلیمنٹ ہا ؤ س کے باہر احتجا جی تحر یک اور دھر نے کی صورت میں سراپا احتجا ج رہی اتنی تک و داؤ کے بعد اچانک سانحہ پشاور آرمی پبلک سکو ل اور پھر قاہد احتجا ج اور نیا پا کستان میں نا کا می کے بعد نیا خیبر پختون خواہ پر یو ٹرن عمرا ن خا ن شہدا ء پشاور کے خون کے خشک اور کفن کو مٹی لگنے کا بھی انتظار نہ کیا اور شہداء کے ورثاء کے غم کو یکسر بھو ل کر نئی شادی کے بند ھن جو کہ معر وف اینکر پر سن ریحا م خا ن سے رچا کر اپنی دلہن کے ساتھ پشاور کے شہدا ء آرمی پبلک سکو ل میں خصوصی 25گاڑیوں کے پرٹو کو ل کے ساتھ آرمی سکو ل پہنچے تو شہداء کے ورثاء شہدا ء کے جا ئے مقا م پر ہنی مو ن منا نے پر آنے والے خا ن صا حب اور مسز ز خا ن کو اپنے غصہ کا اظہا ر کر کے بتا یا کہ آپ شہدا ء کے چہلم پر آئے یا پھر ہنی مو ن منا نے بارحا ل ما حول کو وزیر اعلی ختک اور پی ٹی آئی ارکا ن سمجھ گئے تھے عمرا ن خا ن کو بیک دروازے سے باہر نکا ل کر معا ملہ ٹھنڈا کیا عمرا ن خا ن نے واپس اسلا م آباد بنی گالہ پہنچ پر یس کا نفر نس میں فر ما یا احتجا ج کر نے والے شہداء کے ورثا ء نہیں تھے یہ کو ئی اور لو گ تھے باہر حال وقت کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے چےئر مین عمرا ن خا ن میں تبد یلی آنی شر وع ہو گئی اگر چہ پہلے وہ نیا پا کستان بنا نے پر تلے ہوئے تھے جب وہ نہ بنا تو اب نیا خیبر پختون خواہ بنا نے میں لگ گئے اور اب محکمہ جنگلا ت اور ٹمبر ما فیاء کی پکڑ دھکڑ میں لگ گئے ہیں اگر میں لکھوں کے خیبر پختون خواہ میں کا فی حد تک تبد یلی آئی ہے تو یہ عمرا ن خا ن کی بات کا فی حد تک درست ہے لیکن صو بہ مین تبد یلی کے ساتھ پی ٹی آئی کے چےئر مین میں بھی تبد یلی نظر آنے لگی ہے یعنی دوسری شادی اور اب دولہا پا رلیمنٹ میں باتیوں کے ساتھ واپس آگئے ہیں
بظاہر یمن کے معاملے میں پا رلیمنٹ میں پی ٹی آئی کے چےئر مین سمیت ارکا ن پی ٹی آئی قو می اسمبلی میں واپس ں نشتوں پر پا رلیمنٹ کے مشتر کہ اجلا س میں پہنچ گئے ہیں جو خو ش آئند بات ہے سپیکر قو می اسمبلی نے کہا ہے ان کے استعفے منظور نہیں کیے گئے وہ بد ستور قو می اسمبلی کے ممبر ہیں ایم کیو ایم کے فاروق ستار اپنے کا رکنا ن سمیت پا رلمنٹ کے اجلا س واک آ ؤ ٹ کیے ہو ئے ہیں ان کا کہنہ ہے کہ عمرا ن خا ن سمیت تما م پی ٹی آئی کے قو می اسمبلی کے ممبران کی اسمبلی کی اہلیت قا نو ن کے مطابق ختم ہو گئی ہے قا نو ن آخر قا نون ہے لیکن یہا ں تو غریب کے لیے قا نون حر کت میں ہو تا ہے اور ایم این اور ایم پی ایز کے لیے قا نون خا مو ش ہو جا تا ہے پا رلیمنٹ کے مشتر کہ اجلا س میں اپو زیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنہ تھا اگر عمرا ن خا ن اور ان کے ممبرا ن اسمبلی کے استعفی منظور ہو جا تے تو پا کستان کی سیا سی صورت حا ل مختلف ہو تی انھوں نے حکو مت کو خبر دار کیا وہ ارکا ن پا رلیمنٹ کو لگام دیں اس طر ح کا رویہ اسمبلی جلاس میں نہا یت افسو س نا ک ہے بے شک خورشید ایک منجھے ہو ئے سیا ست دان اور پا رلمنٹر ین ہیں پی ٹی آئی کی پا رلیمنٹ میں واپسی سے جمو ریت مضبوط ہو گئی مشتر کہ اجلا س میں وزیر اعظم کی عد م شر کت درست نہیں اہم اجلا س تھا اجلا س میں باعث کا آغا ز وزیر اعظم نے کر نا تھا یمن لڑائی میں سعود ی عرب کی فو جی امدادکی پا لیسی واضح کر نا تھی وزیر دافاع نے اگر چہ پا رلیمنٹ کو اعتما د میں لیا اور با قا عدہ لکھی ہو ئی تقر یر پڑھی سعودی عر ب کی خود مختاری کو خطرہ لا حق ہوا تو پا کستان اس کے ساتھ کھڑا ہو گا یمن میں امن کے لیے پا کسان حما یت کر یگا وزیر دفاع لکھی ہو ئی تقر یر پڑھتے رہے یمن میں غیر ریا ستی عناصر کی کا روائیوں کی پا کستان مذاحمت کر تا ہے تر کی اور پا کستان اس بات پر متفق ہیں یمن کے معاملہ پر پر امن حل نکا لا جا ئے تاہم وزیر دفاع کو اس بات کا بھی علم ہو نا چاہیے کہ ایک دفعہ جب آپ فوج بھجوائیں تو آپ فر یق بن جا ئین گئے فریق کبھی مصا لحتی کردار اداء نہیں کر سکتا ،یہ باتیں تو وزیر اعظم کے پا رلیمنٹ کے اجلاس میں پا لیسی بیان کے بعد ہو نی تھی ان کے بغیر تما م باتیں فضو ل تھیں ،اصل میں اس اجلاس کو جوں توں کر کے گزار دیا گیا اگلے اجلاس میں وزیراعظم شریک ہو گئے تحریک انصاف نے جوڈیشنل کمیشن بنوانے کے بعد پا رلیمنٹ میں واپسی کی دونوں ایوانوں کے مشتر کہ اجلا س سے واضح ہو تا ہے اب فر د واحد کی بات یافیصلے نہیں چلے گا مو جو دہ دور حکو مت کو یہ دوسری بار ایسا مشتر کہ اجلا س بلو انے پر مجبور ہو گئی پہلی بار تحیر یک انصاف کے دھر نوں پر مشتر کہ اجلاس بلو ایا گیا تھا اور اب یمن و سعو دی عر ب کے درمیا ن تعلقات شدت اور جنگ تک جا پہنچے تو ایک قر یب اور دوست ملک کے تعاون کے لیے اپنے حریف اور حما یت یا فتہ جما عتوں کو مشتر کہ اجلا س کی کا روئی میں کو ئی متفقہ لا عمل تیار کر نے کے وزیر اعظم نے پا لیسی سامنے رکھی پا رلمینٹ کے مشتر کہ اجلا س کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ حکو مت کمزور ہے بلکہ آٹھا رہیویں تر میم کے تحت وہ فیصلے کر سکتی ہے حکو مت وقت نے اپنی مکمل پا لیسی پا رلمینٹ کے مشتر کہ اجلا س میں رکھ دی ہے اس پر متفقہ فیصلہ بھی ہو چکا ہے اپوزیشن لیڈ ر اور رہنما ؤں کو اجلا س میں بو لنے کا وقت بھی دیا گیا تاہم پی ٹی آئی کے چئر مین کی ایک بات کسی کی سمجھ میں نہیں آئی ہو گئی جس اسمبلی کو وہ جعلی کہتے تھے اسی میں وہ پھر واپس آگئے اور دولہا کے ساتھ ان کے باراتی بھی عجب تما شا ہے پا کستان کی سیاست اور پی ٹی آئی کے چےئر مین اور ممبران قو می اسمبلی کا ہا ں اب بات سمجھ میں آئی عمرا ن خا ن صا حب اس تبد یلی کا نعرہ لگا تے تھے میں تو سمجھ گیا ہوں شاہد قا رئین کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes