صحافی مشال حسین نے سال کی بہترین براڈکاسٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

Published on April 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 501)      No Comments

news-1429375545-7830_large
لندن(یواین پی) پاکستان نژاد برطانوی خاتون صحافی مشال حسین نے لندن پریس کلب میں سال کی بہترین براڈکاسٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انہیں اس مقابلے میں چینل فار نیوز کے میٹ فری، بی بی سی کے سماجی ڈیسک کے رکن الیسن ہولٹ اور بی بی سی صحت کے رپورٹر ٹولپ مزومدار کا سامنا تھا مگر انہیں کثرت رائے سے چن لیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog