پیپلز پارٹی رہنمامراد علی شاہ مسلسل دوسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

Published on August 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

کراچی (یواین پی)پیپلز پارٹی نے سندھ میں مسلسل تیسری مرتبہ اپنی حکومت بنا لی ہے اور رہنمامراد علی شاہ مسلسل دوسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابقسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو ا جس میںپاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارمراد علی شاہ نے 97ووٹ حاصل کیے جبکہ اپوزیشن کے شہریار مہرنے61 ووٹ لیے۔مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے 27ویں وزیراعلی منتخب ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے 3امیدواروں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes