چینی صدر زی جن پنگ کے دورہ پاکستان، پروازوں کا شیڈول بھی تبدیل

Published on April 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

index
اسلام آباد ( یواین پی ) چینی صدر زی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس موقع پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی تبدیل کیا گیا ہے ۔اس دوران آنے اور جان والی تمام پروازوں کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے اور مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ایئرپورٹ آنے سے قبل فون کر کے مکمل معلومات لے لیں تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ یاد رہے چینی صدر زی جن پنگ 2 روزہ دورے پر  پاکستان پہنچیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes