اسکیٹ بو رڈنگ کرتے چو ہے کے ما ہرانہ کر تب

Published on November 24, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

\"6\"

کینبرا…ٹا م اینڈ جیری میں تو آپ جیری کو ذہا نت اور پھر تی کے مظاہر ہ کر تے دیکھا ہو گا لیکن ایسا ایک چو ہا حقیقت میں بھی مو جو د ہے۔ ایک آسٹریلیوی شخص نے اپنے چو ہے کو اسکیٹ بور ڈنگ سکھا کر اسے کر تب دکھانے کا ماہر بنا دیا ہے ۔ یہ با زیگر چو ہا کسی فلمی ہیر و کی طر ح تیز رفتار ی سے اسکیٹ بور ڈنگ کر تے سلا ئیڈاورلو ہے کے چھلو ں میں چھلا نگیں لگاتے اور ثا بت کر تا ہے کہ چو ہے ہیں تو کیا ہوا کسی سے کم نہیں ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题