چین کے صدرنے وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں ’’پاک چین دوستی پودا‘‘ لگایا

Published on April 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

2
اسلام آباد (یواین پی) چین کے صدر شی چن پنگ نے پیر کی شام وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں ’’پاک چین دوستی پودا‘‘ لگایا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم محمد نواز شریف نے چین کے صدر ‘ چینی خاتون اول اور اعلیٰ سطح کے وفد کا خیر مقدم کیا۔ خاتون اول بیگم کلثوم نواز اور خاتون مہمان داری مریم نواز بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes