این اے 125 دھاندلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

Published on May 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 526)      No Comments
11
لاہور( یو این پی)الیکشن ٹربیونل قومی اسمبلی کے حلقہ 125 میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے محفوظ کیا گیا آج (پیر 4 مئی کو) سنائے گا۔یاد رہے کہ ٹربیونل نے گزشتہ جمعرات کو فیصلہ سنانا تھا تاہم اسے 4 مئی تک موخر کر دیا گیا۔ این اے 125 سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے خواجہ سعد رفیق عام انتخابات میں کامیاب قرار پائے تھے اور ان کی کامیابی کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حامد خان ایڈووکیٹ نے چیلنج کر رکھا ہے۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题