پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on May 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 704)      No Comments

nurse1
اسلام آباد(یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن آج-12 مئی بروز منگل کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام عارفوالا سمیت ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ز اور بڑے شہروں میں خصوصی پروگرامز ۔ کانفرنسز ۔سیمینارزاور ریلیاں نکالی جائیں جبکہ اس موقع پرمقررین ڈاکٹرز نرسوں کے حقوق اور ان کی شعبہ طب میں گرانقدر خدمات کو سراہیں گے جبکہ مختلف بڑے شہروں میں خصوصی واکس بھی منعقد کی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog