مسٹر پرفیکٹ چین میں اپنی فلم ’’ پی کے ‘‘ گرینڈ پریمیئر میں شرکت کریں گے

Published on May 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 546)      No Comments
77
ممبئی (یو این پی )مسٹر پرفیکٹ چین میں اپنی فلم ’’ پی کے ‘‘ گرینڈ پریمیئر میں شرکت کریں گے ۔ فلم کا پرییمئر 22 مئی کو ہو گا یہ پریمیئر شنگھائی آؤٹ سنٹر میں ہو گا ۔ فلم پی کا چینی ورزن چائنہ فلم گروپ بنا رہا ہے جس میں عابد خان کا کردار باؤ کیانگ وانگ ادا کر رہے ہیں فلم کے پریمیئر میں عامر کے مداحوں کی بڑی تعداد بھی شرکت کرے گی جبکہ ڈائریکٹر راجکمار اور پروڈیوسر ویدھو بھی اس پریمیئر تقریب کا حصہ بننے جا رہے ہیں ۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes